اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نارووال : وزیر داخلہ کی رہا ئش گاہ پر احتجاج کرنے والے تحریک لبیک یا رسول ﷺ کے گرفتار 34افرا دجیل سے رہا

نا رووال(صغیر شاہ ) وزیر داخلہ کی رہا ئش کے با ہر لبیک یا رسول ﷺ ریلی میں احتجاج کر نے والے 34افرا دکو جیل سے رہا کر دیا گیا اس مو قع پر پیر سید شاہد حسین شاہ صاحب آف چندووال شریف نے وزیر داخلہ کے گھر کے نزدیک با ئی پا س جسٹر چوک پر خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ الحمد اللہ ہما رے تمام مطالبات منظور ہو گئے ہیں نا رووال میں بھی اب یا رسول ﷺ کا کو ئی شریک بھی پولیس حراست میں نہیں ہے اور اب ہم اپنے گھر وں کو امن امان کے سا تھ جا سکتے ہیں