اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اراضی تنازع پر2گروپوں میں شدیدفائرنگ

بورےوالا(ثاقب سہیل وَٹُو)تھانہ گگو منڈی کے نواحی گاؤں239 ای بی میں زمین کے تنازع پر2گروپوں میں شدید فائرنگ کے نتیجے میں 1شخص شدیدزخمی ہوگیا، زخمی شوکت کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔