اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ، متعدد افراد جاں بحق

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں نامعلوم تخریب کاروں کی فائرنگ سے 3مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا فائرنگ کے بعد مزدوروں کے کیمپ کو آگ بھی لگا دی گئی، لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہرنائی کے نواحی علاقے ناکس میں نامعلوم افراد نے سبی ہرنائی ریلوے لائن پر کام کرنے والے مزدور وںپرفائرنگ کردی جس سے تین مزدورموقع پرجاں بحق کرہوگئے جبکہ ایک زخمی بھی ہوا، لیویز ذرائع کا کہنا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد مزدوروں کے کیمپ کو آگ لگا دی، جاں بحق مزدوروں کا تعلق ژوب سےبتایاگیاہے۔