اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کھاریاں: موضع دھنی کے قریب مسافر بس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

کھاریاں(تنویر نقوی)منڈی بہاوالدین سے کھاریاں آنیوالی مسافر بس کو شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تمام مسافروں کو باحفاظت بس سے اُتار لیاگیا۔مسافر بس کو موضع دھنی کے قریب گلشنِ رزاق کے سامنے آگ لگی، فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔