اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حادثے میں جاں بحق 3دوست دلہے بناکرسپردِ خاک

گلیانہ(محمدنوازمغل)ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے 3نوجوانوں کوغمزدہ والدین نے دلہے بناکرسپردِ خاک کردیا،گجرات کے گاؤں سدکال کے رہائشی 3نوجوان گزشتہ روزٹریفک حادثہ میں زندگی کی بازی ہارگئےتھے،حامدبٹ،زین نذراوراحتشام صابر کے جنازے جب ایک ہی گلی سے اٹھائے گئے توعلاقے میں کہرام برپاہوگیا،نمازِجنازہ میں ایم پی اے چودھری شبیرکوٹلہ، راجہ عابدملاگر، ماسٹرافتخار اعوان، وقارمنیرلنگڑیال ایڈووکیٹ سمیت تمام مکتبہء فکرکے افرادنے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔