اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,631FansLike
9,987FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرات کےرہائشی خاندان کے 4افرادجاں بحق

گجرات(شاہداقبال)وزیرآبادکے قریب حساس ادارے کی گاڑی کاٹائرپھٹنے سے حادثہ میں گجرات کے رہائشی خاندان کی 3خواتین سمیت 4افرادجاں بحق ہوگئے،محلہ چاہ ترہنگ کا رہائشی اکرم بٹ اپنی اہلیہ اور 2بیٹیوں کےہمراہ کارپرگجرات آرہاتھاکہ وزیرآبادکےقریب حادثہ ہوگیا،مرنیوالوں میں اکرم بٹ ،اہلیہ تبسم گل اور علیزہ سمیت 2بیٹیاں شامل ہیں، ایک بیٹی وکالت جبکہ دوسری میڈیکل کی طالبہ بتائی جاتی ہے۔