اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,082FansLike
9,980FollowersFollow
562,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اوکاڑہ: فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی

اوکاڑہ(آصف کھوکھر )رینالہ خورد کے علاقے شوکت آباد میں فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی ،آگ صوفوں میں رکھنے والی روئ کو لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف جبکہ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی