اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,725FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایک سال قبل اغواء کی گئی 6سالہ بچی بازیاب

منڈی بہاؤالدین(خرم شہزاد)منڈی بہاؤالدین سےایک سال قبل اغوا ہونےوالی 6سالہ بچی کوبازیاب کرکے ملزم کوگرفتارکرلیاگیا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرفیصل مختارکےمطابق ملزم مغوی بچی نسرین کےبدلےوٹےسٹے کارشتہ چاہتاتھا،ملزم نام بدل کر ضلع جہلم کے علاقے میں رہائش پذیررہا، مغویہ کے اغوا کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج ہواتھا۔