اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ہیروئن کی بڑی کھیپ برآمد

لنڈی کوتل(شاہدشنواری)پاک طورخم پرمختلف کارروائیوں میں 2مَن سےزائدچرس اوربھاری مقدارمیں ہیروئن برآمدکرکےملزمان کوگرفتارکرلیاگیا،پہلی کارروائی میں نائب صوبیدار روح الامین کی قیادت میں خاصہ دار فورس نےایک کامیاب کارروائی کےدوران ٹریلر گاڑی نمبر k8497سے تلاشی کے دوران 10 کلو ہیروئن برآمد کی اورملزم حامد خان سکنہ افغانستان کو بھی موقع پر گرفتار کرلیا گیا،دوسری کارروائی میں خاصہ دار فورس بھگیاڑی چیک پوسٹ تلاشی کے دوران سوزکی پک اپ سے 88 کلو چرس جبکہ 18 کلو افیون برآمدکرکے ملزم اکرام اللہ ولد امان اللہ گرفتار جیل منتقل کردیاگیا۔