اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,496FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ٹریکٹرٹرالی سے ٹکراکر2موٹرسائیکل سوارجاں بحق

کھاریاں(نوازمغل+راجہ ارشد)کھاریاں کے نواحی علاقے گلیانہ میں بےقابوموٹرسائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی کوٹکرسے دوافراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،حادثہ کوٹلی بجاڑ کے قریب پیش آیاجس کے باعث  رضوان افضل موقع پر جاں بحق ہواجبکہ ندیم بشیر ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا،پولیس نے نعشوں اورزخمی کوہسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔