اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,496FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گاڑی گنے سے بھری ٹرالی میں جاگھسی

منڈی بہاؤالدین(خرم شہزاد)ہیڈ فقیریاں کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکرسے ایس ڈی او واپڈا ناصر اور ٹریکٹر ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او واپڈا ناصر محمود کار نمبرایل ای بی 550پرجارہے تھے کہ ہیڈفقیریاں کے قریب حادثہ پیش آگیا، پولیس اورریسکیوعملے نے نعشوں کوتحویل میں لیکرقانونی کارروائی شروع کردی۔