اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,950FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایک اورن لیگی چیئرمین کیخلاف میگاسکینڈل

بورےوالا(مَھراجمل سیال)بورے والامیں بااثرن لیگی چیئرمین کامیگاکرپشن اسکینڈل سامنے آگیا،سرکاری چراگاہ کارقبہ بیچ کھانے کاالزام عائد،نواحی گاؤں 201ای بی کے مکین چیئرمین کیخلاف احتجاج کیلئے نکل آئے،گگومنڈی پولیس سیاسی دباؤکے آگے گھٹنے ٹیکنےپرمجبورہوگئی،مقدمہ درج کرنےکی بجائے مدعی بشیرسیال کوہی ملزم بنایاجانے لگا،بورے والاپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرین انصاف کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کوپکارتے رہے۔