اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

3 ایڈیٹ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار آر مدھاون ہسپتال پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق 3 ایڈیٹ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار آر مدھاون نے کندھے کی سرجری کرالی، اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں محسوس نہیں ہو رہا کہ ان کا کندھا ساتھ ہے کہ نہیں ، تاہم انہوں نے کندھے میں ہونے والے مسئلے سے آگاہ نہیں کیا۔مدھاون ان دنوں ایک ویب سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔