اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

امانت مہرکی والدہ،الحاج کرامت مہرکی اہلیہ کی برسی

سرائےعالمگیر(چودھری شاہدلطیف)ممتازکاروباری شخصیت چوہدری امانت حسین مہر ،عظمت حسین مہر، سلامت حسین مہر کی والدہ محترمہ اور الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کی اہلیہ کی برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی،دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ حضرت مولاناعبدالحمید چشتی گولڑوی نے موت وحیات کے فلسفے پرروشنی ڈالی، اختتامی دعاحضرت سلطان بزرجمہرسجادہ نشین دربار عالیہ موہڑہ شریف مری نے کرائی،تقریب میں ADCGجہلم ڈاکٹر آفاق اور سوئی ناردرن گیس کے ڈائریکٹر خان اعظم خان ،چوہدری امتیاز آکیہ اسپین، چوہدری شاہد لطیف،اخترچوہدری، افضال گوندل اور چوہدری ناظم دھدرا نے خصوصی شرکت کی ،اہل علاقہ کی کثیرتعدادبھی موجودتھی۔