اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,581FansLike
9,999FollowersFollow
568,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حادثات کی ٹریننگ کیلئے خصوصی سڑک؟

پاہڑیانوالی(عدیل چوہدری)پاہڑیانوالی میں کھنڈراوردلدل بنی مرکزی گجرات منڈی روڈپرحادثات معمول بن گئے، جماعت اسلامی یوتھ کے نوجوانوں نے احتجاج کرکے سڑک کی فوری تعمیرکامطالبہ کیا، آئے روزکے حادثات سے تنگ آئی عوام بالآخراحتجاج پرمجبورہوکرسڑک پرنکل آئے، محکمہ ہائی وے کے ذمہ داران کیخلاف احتجاج بھی کیاگیا، جماعت اسلامی یوتھ کے صدر عمیر منیر بھٹہ نےسڑک کی جلد تعمیرنہ ہونے کی صورت میں روڈبلاک کرکے شدیداحتجاج کی وارننگ بھی دی ہے۔