اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,774FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ملٹی نیشنل کمپنی کاسیلزمین لُٹ گیا

پنڈدادن خان(نیئراعوان+بابرحسین راجپوت)مسلح ڈکیتی کی واردات میں ملٹی نیشنل کمپنیکے ملازم کو گولی مار کر لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق پنڈ دادن خان کے نواحی گاؤں کسلئیاں کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے لیور بردار کے سیلز مین کو لوٹا اور مزاحمت پر گولی مار کر شدید زخمی کر دیا ،ملزمان موقع سے فرار ہوگئے دن دیہاڑے ہونے والی واردات سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے رخمی کو سول ہسپتال پنڈ دادن خان پہنچ دیا گیا ،پولیس نے وقوعہ کی تفتیش کاآغازکردیاہے۔