اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

معروف آڑھتی کا3سالہ بیٹا ٹب میں ڈوب گیا

بورےوالا(ثاقب سہیل وَٹو)معروف آڑھتی کا3سالہ بیٹا کھیلتے ہوئے پانی کے ڈب میں سرکے بل گرکرجاں بحق ہوگیا، مدینہ کالونی ملتان روڈ مرضی پورہ کے رہائشی چودھری محمدعباس کابیٹامنیب عباس گھرمیں کھیلتے ہوئے پانی کے ٹب میں گرکردم توڑگیا۔