تحریک ِ لبیک پاکستان سرگودھا میں الیکشن دنگل کےلئے تیار ہے۔

سرگودھا (آصف جوئیہ )سرگودھاکے صوبائی حلقے پی پی 77میں تحریک ِ لبیک پاکستان کے نامزدامیدوارسہیل ظفرباجوہ اپنی انتخابی مہم میں تیزی لے آئےہیں۔سہیل ظفر عوامی نےرابطہ مہم کوتیزکرتے ہوئے ووٹرزکواپنے منشورسے آگاہی بھی دی۔ووٹرزسے گفتگومیں سہیل ظفرباجوہ کاکہناتھاکہ عوام کی بھرپورحمایت حاصل ہےکامیابی کے بعدعلاقے میں صفائی کے نظام کوبہتربنانے اورسوئی گیس کی فراہمی کویقینی بنائیں گےانہوں نے مزیدکہاکہ عوام تحریک ِ لبیک کے انتخابی نشان کرین پرمہریں لگاکرکامیاب بنائیں گے۔