اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,368FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرات چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر کا انتخاب کر لیا گیا

گجرات(محمود اختر محمود )چیمبر آف گجرات اینڈانڈسٹری کے بلامقابلہ عامر نعمان صدر جبکہ شیخ فرحان اقبال سینئر نائب صدر اور مہر طارق سعید نائب صدر منتخب ہوگئے۔ان کے مقابلہ میں کسی امیدوار نے کاغذات جمع نہ کراے۔الیکشن کمیشن ملک مظہر اقبا ل اعوان نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد انہیںبلا مقابلہ منتخب قرار دے دیا ۔قبل ازیں شاہین فاونڈر کی سپریم کونسل کا اجلاس ہو ا جس میں امیدواروں کے انٹرویو کیے گے۔اس موقع پر انصر محمو د گھمن ۔حاجی الیاس۔حاجی عرفان یوسف ۔طارق بلال ملک ۔عدنان مکی ۔عتیق الرحمان ۔غیاث الدین پال۔ ثوبان ظہیر ۔زاہد بابا ۔شفاقت حفیظ گڈو ،فرقان ایوب ودیگر موجود تھے۔