اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,690FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گولڑہ شریف سے عمران خان کیلئے خوشی کی خبرآگئی

اسلام آباد(محمدجابر)اسلام آباد کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی کیلئے پیر آف گولڑہ شریف نے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی حمایت کی یقین دہانی کرادی، این اے 53 اسلام آباد کے امیدوار علی نواز اعوان نے پیرآف گولڑہ سےملاقات کی ، پیر نظام الدین جامی کی علی نواز اعوان کی کامیابی کیلئے دعاکی اورمکمل حمایت و تعاون فراہم کرنے کا اعلان کیا،پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی نواز اعوان نے سینئر رہنما پی ٹی آئی واجد بخاری، عامر مغل اور نعیم خان سمیت دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات پیر آف گولڑہ شریف کی رہائش گاہ پر ہوئی،پیر آف گولڑہ شریف نے آمد پر شکریہ بھی ادا کیا اور خصوصی دعا کے ساتھ انتخابی مہم میں موثر کردار کی بھی یقین دہانی کرادی۔