اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پی ایس ایل کے پروڈکشن رائٹس بھارتی کمپنی کو مل گئے

لاہور:  پاکستان سپر لیگ کے پروڈکشن رائٹس بھارتی کمپنی کو مل گئے ایک بھارتی اخبار کے مطابق اگرچہ فریقین کی جانب سے معاہدے کو منظر عام پر نہیں لایا گیا۔تاہم چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے تصدیق کی ہے کہ حقوق آئی ایم جی آر نامی کمپنی کو ملے ہیں، اس کمپنی نے ابتدائی 10سال تک آئی پی ایل کے پروڈکشن معاملات بھی سنبھالے تھے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کا عملہ پہلے ہی پاکستان پہنچ کر تیاریوں کا آغاز کرچکا ہے۔