اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لیپ ٹاپ کے پاور کیبل پر موجود سلینڈر کا کیا کام ؟

آپ اگر لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہیں تو اس سلینڈر کو ضرور دیکھا ہوگا مگر یقیناً کبھی غور نہیں کیا ہوگا کہ اس کی موجودگی کی وجہ کیا ہے۔ یہ چھوٹا مگر انتہائی اہم ڈیوائس ہے جسے ‘ ferrite bead ‘ کہا جاتا ہے، یہ برقی سرکٹس میں ہائی فریکوئنسی آوازوں کو دباتی ہے، اس کا ڈیزائن حیران کن حد تک سادہ ہے جسے فیرائیٹ سے بنایا گیا ہے جسے کے گرد تار کو لپیٹ دیا گیا ہے۔