اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

خطروں سے کھیلنے والوں کیلئے پہاڑوں پر خطرناک جھولا نصب

کیوٹو:۔ایکواڈور میں خطروں کے کھلاڑیوں کیلئے پہاڑوں پر خطرناک ترین جھولا نصب کیا گیا ہے جس کے نیچے گہری کھائی ہونے کے سبب جھولا جھولنے والوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔یڈیا رپورٹس کے مطابق لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں خطرات سے کھیلنے والے افراد کی تفریح کیلئے پہاڑ کے کنارے میں دنیا کا خطر ناک ترین جھولا نصب کیا گیا ہے۔ ہرے بھرے پہاڑوں کے درمیان نصب اس جھو لے کو ایک درخت کے ساتھ باندھا گیا ہے۔اس جھولے میں بیک وقت ایک ہی فرد جھول سکتا ہے تاہم گہری کھائی اور اونچائی کے خوف سے جھولا جھولنے اور انہیں دیکھنے والے افراد کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔