اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,117FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کے گرین پارک میں رنگارنگ پھولوں کی نمائش

کھاریاں (سید ندیم گیلانی سے) کنٹونمنٹ بورڈ کے گرین پارک میں رنگارنگ پھولوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔۔۔ جہاں خوبصورت اور نایاب پھولوں کو نمائش کے لیے رکھا گیا ۔۔ تقریب کے مہمان خصوصی جرنل آفیسر کمانڈر شہزاد نذیر نے تقریب کا افتتاح کیا اور بہترین پھول لگانے پر شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔۔اس موقع پر بچوں نے مختلف ثقافتی ٹیبلوز بھی پیش کیے جن کو شرکاء نے خوب سراہا۔سپرنگ شو میں ڈاگ شو کا انعقاد بھی کیا گیا جو کہ آفتاب کرنسی ایکسچینج نے جیتا۔۔ اس موقع پر فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور خوب لطف اندوز ہوئے۔۔سپرنگ شو میں بچوں کے لیے جھولے اور کھانے پینے کے مختلف اسٹالز بھی لگائے گئےتھے۔

کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کے گرین پارک میں رنگارنگ پھولوں کی نمائش کا اہتمام>…U

کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کے گرین پارک میں رنگارنگ پھولوں کی نمائش کا اہتمام,تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں#Newsalert #Breakingnews #Pakistan #KharianCant

Gepostet von News Alert Gujrat am Donnerstag, 4. April 2019