اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرات: مویشی چورگینگ، منشیات فروش اور قبہ خانہ سے دوخواتین اور مرد گرفتار۔۔!

گجرات(عدنان بٹ سے)کنجاہ پولیس کی بڑی کاروائی تھانہ کنجاہ نے مویشی چوری گینگ منشیات فروشوں سمیت قبہ خانہ سےدو خواتین دو مردوں کو گرفتار کر لیا ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی ہدایات پر ڈی ایس پی صدر سرکل گجرات حافظ سعید نگرانی میں ایس ایچ او کنجاہ ملک عرفان صفدر برتھ کی زیر قیادت انچارج پولیس چوکی منگووال غربی ایس آئی عبدالرحمان ڈوگہ نے علاقہ سے مویشی چوری کرنے والے عامر شہزاد وغیرہ چار ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے سولہ عدد لاکھوں روپے مالیت کے مویشی ڈومنیانوالی میں قبہ خانہ سے دو خواتین اور دو مردوں کو رنگ رلیاں مناتے گرفتار کر لیا دوسری طرف انچارج پولیس چوکی شادیوال چوہدری عباس ڈوگر نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے دوکلو چرس برآمد کر لی تمام ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کر کے جیل بجھوا دیا گیا۔