اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,792FansLike
9,985FollowersFollow
563,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرات: SHOتھانہ کنجاہ کی ملی بھگت سے اللہ دتہ نامی شخص کا گاؤں کے قبرستان پر قبضہ

گجرات(فرحان مرزا سے)تھانہ کنجاہ کے علاقہ موسی کھٹانہ میں اللہ دتہ نامی شحص نے گاوں کے مرکزی قبرستان پر قبضہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کنجاہ عرفان صفدر نے ملزم سے ملی بھگت کرلی ۔ٹائم بنا کر اللہ دتہ کے خق میں ٹائم سے قبل ہی فیصلہ کرڈالا ۔گاوں کے سینکروں افراد کا قبضہ کیخلاف شدید احتجاج۔موسیٰ کھٹانہ کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے حکام بالا سے قبضہ واگزار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔