اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,302FansLike
9,999FollowersFollow
568,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ریسکیو اہلکاروں کی فرضی مشقیں

اوکاڑہ (آصف کھوکھر)ملک بھر میں ہر سال سیلاب سےہزاروں افراد متاثر ہوتے ہیں ۔متاثر افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں ۔شہریوں کو بروقت امداد کی فراہمی کیلئے اوکاڑہ میں ریسکیو 1122 نے فرضی مشقیں کی۔ریسکیو آفیسر کا کہنا تھا کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں ۔ عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اس میں کسی قسم کی کوئی غفلت نہیں برتی جائے گی۔مشقوں میں ریسکیو اداروں کے علاوہ محکمہ ہیلتھ نے بھی اپنے کیمپ لگائے ۔ اس موقع ریسکو 1122کی ٹیموں نےاپنی صلاحیتوں کا عملی نمونہ پیش کرتے ہوئے پانی میں پھنسے ہوئے افراد کو ریسکیو کرکے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی کیا۔ریسکیو اہلکاروں کا کہناتھا کہ حقیقی حالات میں بھی ہر قیمت پر لوگوں کی جان و مال کا تحفظ ممکن بنائیں گے