اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,650FansLike
9,984FollowersFollow
564,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی سربراہ کے درمیان بیجنگ میں ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی سائیڈ لائن پر آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ نے ملاقات بھی کی۔وزیراعظم نے چین کے میگا منصوبے کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے5 نکات پیش کردیے۔ آئی ایم ایف کی سربراہ نے ٹوئیٹر پر بتایا کہ بیجنگ میں عمران خان سے مل کر خوشی ہوئی، ہم نے پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے بین الاقوامی امدادی پیکج کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔اس کے ساتھ ساتھ ہم نے غریب عوام کی حفاظت اور گورننس کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر بھی بات چیت کی۔