اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,884FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

معروف عالم دین علامہ عباس کمیلی وفات پا گئے

ذرائع کے مطابق علامہ عباس 4 ماہ سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کا شمار پاکستان کے ممتاز عالم دین میں ہوتا تھا علامہ عباس کمیلی نے اتحاد بین المسلمین کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ترجمان ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر کے مطابق معروف عالم دین علامہ عباس کمیلی ہمیشہ اتحاد بین المسلین کے لئے سرگرم عمل رہے اور جعفر یہ الائنس پاکستان کے سربراہ تھے۔ علامہ عباس کمیلی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سرپرست اراکین میں سے تھے۔ترجمان ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر کا کہنا تھا کہ معروف عالم علامہ عباس کمیلی دین نے ہمیشہ فلسطین و کشمیر کے مظلوموں کے لئے آواز اٹھائی۔