اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,285FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چار سال سے لاپتہ بچہ والدین کو مل گیا

سیالکوٹ میں عمر نامی بچہ 2015 میں اپنے والدین سے بچھڑ گیا تھا .چار سال سے بچہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی زیر کفالت تھا ڈی پی او سیالکوٹ مستنصر فیروز کی ہدایت پر خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی عمر کے والدین کا تعلق فاروق آباد شیخوپورہ سے ہے عمر کو آج اس کے والدین کے حوالے کر دیا گیا اپنے گمشدہ بیٹے کے ملنے پر والدین خوشی سے نہال ہو گئے ، چار سال بعد جگر کے گوشے کے ملنے پر والدین نے پولیس اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا شکریہ ادا کیا