اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,767FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان سے مل کر اچھالگا:میلانیا ٹرمپ

امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کی آمد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم کی امریکہ آمد خوش آئند ہے، عمران خان کی وائٹ ہاؤس آمد زبردست رہی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وائٹ ہاؤس میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کر کے اچھا لگا۔