اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,117FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

امریکہ کیجانب سے پاکستان کیلئے ملٹری سپورٹ بحال

امریکن محکمہ خارجہ اور یو ایس ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے ایف سولہ طیاروں کے لیے پاکستان کو لاجسٹک اور ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کرنے کی منظوری دے دی جس کے تحت امریکا پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کے پرزے اور فنی خدمات فراہم کرے گا۔امریکہ کی جانب سے تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کی مدد میں پاکستان کو ایف 16طیاروں کے لیے 125ملین ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔امریکہ بھارت کو بھی سی 17 ٹرانسپورٹ طیاروں کے لیے 670 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ امریکا کا کہنا ہے کہ اس سے خطے میں طاقت کا تواز ن خراب نہیں ہوگا۔