اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

مودی سرکار کے ہاتھوں مسلمانوں کی نسل کشی پردنیامیں گھنٹیاں بج اٹھنی چاہئیے

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پر جاری پیغام میںکہاہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق عالمی میڈیا پر رپورٹس تشویشناک ہیں۔دنیا سنگین معاملے کو خطرے کی گھنٹی سمجھے، مقبوضہ وادی پر غاصبانہ قبضہ بھی اسی بڑے منصوبے کا حصہ ہے۔