اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,829FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کشمیر میں مواصلاتی نظام اوردوائیں فوری بحال کی جائیں

امریکی کانگریس کی رکن الیگزینڈرا اوکاسیوکورٹز نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر دعمل دیتے ہوئے کیا۔ان کہنا تھا کہ کشمیر میں مواصلاتی نظام،دوائیں فوری بحال کی جائیں۔نیویارک سے تعلق رکھنے والے خاتون رکن کانگریس کا کہنا تھا کہ باوقار زندگی کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد کے ساتھ ہیں۔
ڈیموکریٹ پارٹی کے ٹکٹ کا کانگریس کی رکن منتخب ہونے والے 30 سالہ خاتون رکن نے کہا کہ کشمیر و دیگرعلاقوں میں برابری کی کوششوں کی حمایت کرتی ہوں۔خیال رہے کہ امریکی کانگریس رکن الیگزینڈرا اوکاسیوکورٹز کو سیاست داں کے ساتھ ساتھ ایک سماجی کارکن کی حیثیت سے بھی شناخت حاصل ہے۔وہ امریکا سیاست میں خواتین کی توانا آواز اور صدر ٹرمپ کی سخت ناقد تصور کی جاتی ہیں۔