اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,829FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کالعدم تنظيم کے جنگجو افغانستان میں پناہ لئیے ہوئے ہیں

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ ميں یہ انکشاف کيا گيا ہے کہ کالعدم شدت پسند تنظيم تحريک طالبان پاکستان کے قريب چھ ہزار جنگجو افغانستان ميں پناہ لئیے ہوئے ہیں۔ رپورٹ ميں یہ بھی کہا گيا ہے کہ اس تنظيم کے افغانستان ميں اسلامک اسٹيٹ یا داعش کی مقامی شاخ کے ساتھ روابط ہیں اور یہ پاکستان ميں سویلین اور عسکری اہداف پر حملوں ميں ملوث رہی ہے۔ فوری طور پر کابل حکومت کا اس رپورٹ پر کوئی رد عمل نہیں آیا۔ یہ رپورٹ اقوام متحدہ کی جانب سے اسی ہفتے جاری کی گئی ہے۔