اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,117FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کورونا کے بڑھتے کیسز،عوام احتیاط کریں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔
عوام کو کورونا کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انڈین قسم کا وائرس اس وقت بنگلا دیش اور افغانستان تک پہنچ چکا ہے، ہمیں بہت احتیاط کرنا ہوگی۔ انڈونیشیا کے حالات بہت خراب ہیں۔