اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مصروفیت میں اضافہ،وزیر اعظم کی جانب سے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کیا تھا، اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ہونا تھا، جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جانے تھا تاہم وزیراعظم کی دیگر مصروفیات کے باعث اب اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔اجلاس میں خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔واضح رہے کہ کے پی بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں غیر متوقع شکست پر پی ٹی آئی ارکان شش وپنج میں مبتلا ہیں اور انہوں نے شکست کی وجوہات جاننے کے لئے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کیا ہے۔