اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,829FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

انگلینڈ کا کاؤنٹی کرکٹ سسٹم شکست کی بڑی وجہ تھی ، کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم

انگلینڈ (آن لائن ) کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے رہتی ہے مگر شکست اور جیتنے کی کچھ وجوہات بھی ہوتی ہیں ۔آسٹریلیا میں کھیلی گئی ایشز ٹیسٹ سیریز میں میزبان ٹیم نے انگلینڈ کو 0-4 سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی تھی۔اسی پر بات کرتے ہوئے ۔ ملک کے کاؤنٹی کرکٹ کے نظام میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے جو راتوں رات ممکن نہیں تاہم کئی اقدامات فوری اٹھانے کی ضرورت ہے۔تاکہ نئے آنیوالے نوجوان کرکٹر ز کو ٹیسٹ کرکٹ کیلئے تیار کیا جا سکے۔ایشز سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 0-4 کی شکست کے بعد انگلش کپتان جو روٹ نے اپنا رد عمل ظاہر کیا ۔