اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اداکارہ زرنش خان مریم نواز کے فیشن سینس سے متاثر

کراچی(آن لائن) پاکستانی اداکارہ زرنش خان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کاجو فیشن سینس ہے وہ کسی کا نہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ زرنش خان کاکہنا تھا کہ عمران خان جیسا لیڈر قسمت والوں کو ملتا ہے پٹرول کی قیمت پوری دنیا میں بڑھی ہے لہذا ہمیں صبر سے کام لینا چاہیے۔ زرنش خان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی پرنسلیٹی بہت متاثر کن ہے ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے فیشن سینس سے بہت متاثر ہیں ۔