اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,193FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (آن لائن) آسٹریلیا اور پاکستان کے مابین پہلا ٹیسٹ،پاکستان نے ٹاس جیت لیا،بیٹنگ جاری۔ کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچ پہلے بیٹنگ کے لیے ساز گار لگ رہی ہے،کوشش کریں گے کہ بڑا اسکور کر سکیں ۔24

سال بعد راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پہلے 2 روز تک مطلع صاف رہنے جبکہ آخری 3 روز بارش کی پیش گوئی کی جا رہی ہے۔آسٹریلوی ٹیم دورے کے دوران 3 ٹیسٹ میچ،3 ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی ۔