اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,787FansLike
9,989FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

آئندہ انتخابات کے حوالے سے کوئی حتمی خبر نہیں۔ الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن )الیکشن کمیشن آف پاکستان اپنے ٹوئٹ میں واضع کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات 3 ماہ میں نہ کرانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، انتخابات کرانا آئینی ذمہ داری ہے جس کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔اجلاس میں عام انتخابات کی صورت میں تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا، الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق اپنی ذمہ داری پوری کرے گا۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات 3 ماہ میں نہ کرانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

پی ٹی آئی کے متحرک کارکن فواد چوہدری نے بھی الیکشن کمیشن کے اس ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کیا۔