اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شاہد آفریدی کی شہباز شریف کو مبارک باد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیر اعظم منتخب ہونے پر شہباز شریف کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے ٹوئیٹر پیغام میں لکھا کہ شہباز شریف صاحب کو پاکستان کا 23واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے پاکستان کو موجودہ معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے ۔