اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,443FansLike
9,987FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ،گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں الرٹ جاری

اسلام آباد(آن لائن ) گلگت بلتستان کے گلیشیائی ریجن میں ہیٹ ویوز کے باعث گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر و برف کے پگھلاو کی شرح میں میں تیزی آنے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ ہے جس سے فلیش فلڈنگ ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے گلاف الرٹ کی کاپی چیئرمین این ڈی ایم اے، دونوں صوبائی پی ڈی ایم ایز کے ڈی جیز، ڈی سی ہنزہ، گلاف پراجکٹ کے ذمہ داران سمیت تمام متعلقہ اداروں کو ارسال کر دی ہے۔آئندہ پانچ سے چھ روز کے دوران گلگت بلتستان میں بھی درجہ حرارت معمول سے 5سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔