اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

بل گیٹس دوبارہ سابقہ اہلیہ سے شادی کے خواہش مند

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نےسابقہ اہلیہ ملینڈا کے ساتھ دوبارہ شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔دی سنڈےٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں بل گیٹس نے سابقہ اہلیہ ملینڈا سے دوبارہ شادی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے درمیان بچوں کے بڑے ہونے اور گھر چھوڑنے کے بعد زندگی میں تبدیلی علیحدگی کا باعث بنی ۔ دوبارہ شادی کے کرنے کے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ اور کسی سے شادی کا انتخاب نہیں کریں گے اور اس حوالے سے کوئی پلاننگ نہیں کی لیکن اگر دوبارہ شادی ہوئی تو وہ ملینڈا کا انتخاب کریں گے ۔یاد رہے کہ گزشتہ برس 27 سال ایک ساتھ رہنے کے بعد بل گیٹس اور ملینڈا نے علیحدگی کا فیصلہ کیا تھا۔