اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نازیبا وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل: عامر لیاقت کا رد عمل ؟

عامر لیاقت نے نازیبا وڈیو ز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دانیہ حدود اللہ میں داخل ہوگئی ۔اس نے اللہ کی جانب سے ڈھکا ہرپردہ پھاڑ ڈالا۔

عامر لیاقت نے ٹوئیٹر اکاونٹ پر موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سب پوچھ رہے ہیں کہ برہنہ ویڈیو پر آپ کامؤقف کیا ہے؟ جواب یہ ہے کہ جن کی زمے داری تھی کہ کسی کی عزت نہ اچھالی جائے اور ایسی ویڈیوز لگانے والوں کوگرفتار کیا جائے اس پر ان کا مؤقف کیاہے؟

عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ مقدس عدلیہ جو ہر شہری کی عزت کی محافظ ہے اُس نے ازخود نوٹس کیوں نہ لیا؟

عامر لیاقت کی برہنہ وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عامر لیاقت اور دانیہ ملک کا ہیش ٹیگ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔