اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دانیہ شاہ بہت جلد مارنگ شو میں نظر آئیں گی ،سید جبران

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار سید جبران کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک جلد مارننگ شو میں بیٹھی ہوں گی ۔

سید جبران نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ڈاکٹر عامر لیاقت کے متعلق رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عامر لیاقت حسین آسمان سے زمین پر آگئے ہیں جبکہ دانیہ ملک کے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ لڑکی بہت جلد مارننگ شو میں بیٹھی ہوگی ۔ یہ ایک خونی سرکس کا نتیجہ ہے ۔

یاد رہے کہ دانیہ ملک نے عامر لیاقت پر خلع کا مقدمہ دائر کرنے کے بعد سنگین الزامات عائد کیے ہیں ۔دانیہ ملک نے اپنے ایک انٹر ویومیں یہ بھی کہا کہ عامر لیاقت بیرون ملک جا کران کے ساتھ فحش ویڈیوز بنانے کا اردہ بھی رکھتے تھے۔