اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,787FansLike
9,989FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

حکومت نے مسافروں سے امپورٹڈ اشیاء کو قبضہ میں لینے سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن ) حکومت نے کسٹم کو بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں سے امپورٹڈ اشیاء قبضہ میں لینے سے روک دیا ہے، حکومتی ہدایت پر ایف بی آر نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔صرف درآمدی ممنوعہ اشیاء کی کمرشل مقدارضبط کی جائے گی۔ایف بی آر کے مراسلے کے مطابق مسافروں کے ذاتی استعمال کے سامان کو روکا، قبضہ میں نہ لیا جائے، نئی ہدایات پر فوری عمل کیا جائے کسی قسم کی کوتاہی پر سخت کاروائی ہو گی۔مسافروں کے سامان سے ذاتی استعمال، اشیائے خوردونوش قبضہ میں لینے سے انہیں مشکلات کا سامنا ہے،