اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دوسرا ون ڈے : قومی ویمن ٹیم کا سری لنکا کو جیت کے لیے254 رنز کا ہدف

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ونڈے میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو جیت کے لیے 254 رنز کا بڑا ہدف دے ڈالا۔

سدہ امین نے 123 رنز کی شاندار ایننگ کھیلنے کے بعد اپنے کریئر کی دوسری سنچری مکمل کر لی ۔ سدہ امین اور منیبہ علی کی شراکت داری نے ٹیم کے لیے158 رنز جوڑے۔