اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,193FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اسلام سچائی کا دین ہے اختر مسیح محمد رمضان بن گیا

تتلے عالی(احمد مغل سے)اسلام سچائی کا دین ہے اختر مسیح محمد رمضان بن گیا جامعہ مسج بہار مدینہ کے خطیب قاری عطاء اللہ کے ہاتھوں پر اسلام قبول کر کلیا تفصیل کے مطابق ڈیرہ آرائیاں مجو چک کے رہائشی اختر مسیح نے جامعہ مسجد بہار مدینہ کے خطیب قاری عطاء اللہ سے کلمہ پڑھ کر جمۃالوداع کے موقع پر اسلام قبول کر کے اپنا اسلامی نام محمد رمضان رکھ لیا یاد رہے کہ اس کے بڑے بھائی محمد عنصر نے دو سال پہلے اسلام قبول کیا تھا جو الحمدللہ ابھی تک دین محمدی پر قائم ہے ۔