اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

پاکستان سے رہائی پانےوالے 20 بھارتی ماہی گیر وطن روانہ

پاکستان نے کراچی کی ملیر جیل میں قید 20 بھارتی ماہی گیروں کو سزا مکمل کر نے کے بعد بھارت روانہ کر دیا۔

تفصیلات کےمطابق سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے20 ماہی گیر 2018 سے ملیر جیل میں قید تھے۔ ماہی گیروں کو روانگی سے قبل ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے کپڑے اور نقدی بھی فراہم کی گئی ۔

ماہی گیروں کو پولیس کی نگرانی میں لاہور واہگہ بارڈر روانہ کیا گیا ہے جہاں انہیں بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

رہائی پانے والے ماہی گیروں کو پاکستانی اداروں کی جانب سے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔